May 20, 2024

فہرست مضامین > عقائد > ابواب الرسالت > سرورِ كائنات كى ايك شاهى شورى (پريوى كونسل) هے، جس كے حضور والا سرتاج (پريزيڈنٹ) هيں

سرورِ كائنات كى ايك شاهى شورى (پريوى كونسل) هے، جس كے حضور والا سرتاج (پريزيڈنٹ) هيں

پارہ
سورۃ
آیت
X
4
3 آل عمران
159

فَبِمَا رَحْمَةٍ مِّنَ اللَّهِ لِنتَ لَهُمْ وَلَوْ كُنتَ فَظًّا غَلِيظَ الْقَلْبِ لاَنفَضُّواْ مِنْ حَوْلِكَ فَاعْفُ عَنْهُمْ وَاسْتَغْفِرْ لَهُمْ وَشَاوِرْهُمْ فِي الأَمْرِ فَإِذَا عَزَمْتَ فَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُتَوَكِّلِينَ 

تشریح

ان واقعات کے بعد اﷲ کی رحمت ہی تھی جس کی بنا پر (اے پیغمبر !) تم نے اِن لوگوں سے نرمی کا برتاؤ کیا ۔ اگر تم سخت مزاج اور سخت دل والے ہوتے تو یہ تمہارے آس پاس سے ہٹ کر تتر بتر ہو جاتے ۔ لہٰذا اِن کو معاف کر دو، اِن کیلئے مغفرت کی دعا کر و، اور اِن سے (اہم) معاملات میں مشورہ لیتے رہو ۔ پھر جب تم رائے پختہ کرکے کسی بات کا عزم کر لوتو اﷲ پر بھروسہ کرو ۔ اﷲ یقینا توکل کرنے والوں سے محبت کرتا ہے

UP
X
<>