March 29, 2024

فہرست مضامین > چورى >چور كى سزا

چور كى سزا

پارہ
سورۃ
آیت
X
6
5 المائدة
38

وَالسَّارِقُ وَالسَّارِقَةُ فَاقْطَعُواْ أَيْدِيَهُمَا جَزَاء بِمَا كَسَبَا نَكَالاً مِّنَ اللَّهِ وَاللَّهُ عَزِيزٌ حَكِيمٌ 

تشریح

اور جو مرد چوری کرے اور جو عورت چوری کرے، دونوں کے ہاتھ کاٹ دو، تاکہ ان کو اپنے کئے کا بدلہ ملے، اور اﷲ کی طرف سے عبرتناک سزا ہو۔ اور اﷲ صاحبِ اقتدار بھی ہے، صاحبِ حکمت بھی

UP
X
<>