April 26, 2024

فہرست مضامین > حج >طوافِ زيارت كا بيان

طوافِ زيارت كا بيان

پارہ
سورۃ
آیت
X
17
22 الحج
29

ثُمَّ لْيَقْضُوْا تَفَثَهُمْ وَلْيُوْفُوْا نُذُوْرَهُمْ وَلْيَطَّوَّفُوْا بِالْبَيْتِ الْعَتِيْقِ

تشریح

پھر (حج کرنے والے) لوگوں کو چاہیئے کہ وہ اپنا میل کچیل دور کریں ، اور اپنی منتیں پوری کریں ، اور اس بیتِ عتیق کا طواف کریں

UP
X
<>