April 24, 2024

فہرست مضامین > جهاد >دشمن پناه ميں آنا چاهے تو امن دينا

دشمن پناه ميں آنا چاهے تو امن دينا

پارہ
سورۃ
آیت
X
10
9 التوبة
6

وَإِنْ أَحَدٌ مِّنَ الْمُشْرِكِينَ اسْتَجَارَكَ فَأَجِرْهُ حَتَّى يَسْمَعَ كَلاَمَ اللَّهِ ثُمَّ أَبْلِغْهُ مَأْمَنَهُ ذَلِكَ بِأَنَّهُمْ قَوْمٌ لاَّ يَعْلَمُونَ 

تشریح

اور اگر مشرکین میں سے کوئی تم سے پناہ مانگے تو اُسے اُس وقت تک پناہ دو جب تک وہ اﷲ کا کلام سن لے، پھر اُسے اُس کی امن کی جگہ پہنچا دو۔ یہ اس لئے کہ یہ ایسے لوگ ہیں جنہیں علم نہیں ہے

UP
X
<>