May 4, 2024

فہرست مضامین > جهاد > رسول الله صلى الله عليه وسلم كے غزوات كا ذكر > غزوه بنو قريظه كا ذكر

غزوه بنو قريظه كا ذكر

پارہ
سورۃ
آیت
X
21
33 الأحزاب
26-27

وَأَنزَلَ الَّذِينَ ظَاهَرُوهُم مِّنْ أَهْلِ الْكِتَابِ مِن صَيَاصِيهِمْ وَقَذَفَ فِي قُلُوبِهِمُ الرُّعْبَ فَرِيقًا تَقْتُلُونَ وَتَأْسِرُونَ فَرِيقًا

تشریح

اور جن اہلِ کتاب نے ان (دشمنوں ) کی مدد کی تھی، اُنہیں اﷲ اُن کے قلعوں سے نیچے اُتار لایا، اور اُن کے دلوں میں ایسا رُعب ڈال دیا کہ (اے مسلمانو !) اُن میں سے کچھ کو تم قتل کر رہے تھے، اور کچھ کو قیدی بنارہے تھے

وَأَوْرَثَكُمْ أَرْضَهُمْ وَدِيَارَهُمْ وَأَمْوَالَهُمْ وَأَرْضًا لَّمْ تَطَؤُوهَا وَكَانَ اللَّهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرًا

تشریح

اور اﷲ نے تمہیں اُن کی زمین کا، اُن کے گھروں کا اور اُن کی دولت کا وارث بنادیا، اور ایک ایسی زمین کا بھی جس تک ابھی تمہارے قدم نہیں پہنچے۔ اور اﷲ ہر چیز پر پوری قدرت رکھتا ہے

UP
X
<>