April 19, 2024

فہرست مضامین > نماز >دكھلاوے كے ليے نماز پڑھنے والوں پر عذابِ الهى كا ذكر

دكھلاوے كے ليے نماز پڑھنے والوں پر عذابِ الهى كا ذكر

پارہ
سورۃ
آیت
X
30
107 الماعون
4-6

فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّيْنَ

تشریح

پھر بڑی خرابی ہے

اَلَّذِيْنَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُوْنَ

تشریح

 اُن نماز پڑھنے والوں کی جو اپنی نماز سے غفلت برتتے ہیں

اَلَّذِيْنَ هُمْ يُرَاءُوْنَ

تشریح

جو دکھاوا کرتے ہیں

UP
X
<>