April 25, 2024

فہرست مضامین > نماز >جهرى نماز ميں قرأت درميانى آواز سے پڑهى جائے

جهرى نماز ميں قرأت درميانى آواز سے پڑهى جائے

پارہ
سورۃ
آیت
X
15
17 الإسراء
110

قُلِ ادْعُوا اللّٰهَ اَوِ ادْعُوا الرَّحْمٰنَ ۭ اَيًّا مَّا تَدْعُوْا فَلَهُ الْاَسْمَاۗءُ الْحُسْنٰى ۚ وَلَا تَجْـهَرْ بِصَلَاتِكَ وَلَا تُخَافِتْ بِهَا وَابْتَغِ بَيْنَ ذٰلِكَ سَبِيْلًا 

تشریح

کہہ دو کہ : ’’ چاہے تم اﷲ کو پکار و، یا رحمٰن کو پکارو، جس نام سے بھی (اﷲ کو) پکاروگے، (ایک ہی بات ہے) کیونکہ تمام بہترین نام اُسی کے ہیں ۔‘‘ اور تم اپنی نماز نہ بہت اُونچی آواز سے پڑھو، اور نہ بہت پست آواز سے، بلکہ ان دونوں کے درمیان (معتدل) راستہ اختیار کرو

UP
X
<>