April 19, 2024

فہرست مضامین > نماز >خريد وفروخت خدا پرستوں كو نماز سے نهيں روكتى

خريد وفروخت خدا پرستوں كو نماز سے نهيں روكتى

پارہ
سورۃ
آیت
X
18
24 النور
37

رِجَالٌ لَّا تُلْهِيْهِمْ تِجَارَةٌ وَّلَا بَيْعٌ عَنْ ذِكْرِ اللّٰهِ وَاِقَامِ الصَّلٰوةِ وَاِيْتَاءِ الزَّكٰوةِ  يَخَافُوْنَ يَوْمًا تَتَقَلَّبُ فِيْهِ الْقُلُوْبُ وَالْاَبْصَارُ

تشریح

 جنہیں کوئی تجارت یا کوئی خرید و فروخت نہ اﷲ کی یاد سے غافل کرتی ہے نہ نماز قائم کرنے سے اور نہ زکوٰۃ دینے سے۔ وہ اُس دن سے ڈرتے رہتے ہیں جس میں دل اور نگاہیں اُلٹ پلٹ کر رہ جائیں گی 

UP
X
<>