April 25, 2024

فہرست مضامین > نماز >نماز بے حيائى اور برے كاموں سے روكتى هے

نماز بے حيائى اور برے كاموں سے روكتى هے

پارہ
سورۃ
آیت
X
21
29 العنكبوت
45

اتْلُ مَا أُوحِيَ إِلَيْكَ مِنَ الْكِتَابِ وَأَقِمِ الصَّلاةَ إِنَّ الصَّلاةَ تَنْهَى عَنِ الْفَحْشَاء وَالْمُنكَرِ وَلَذِكْرُ اللَّهِ أَكْبَرُ وَاللَّهُ يَعْلَمُ مَا تَصْنَعُونَ

تشریح

(اے پیغمبر !) جو کتاب تمہارے پاس وحی کے ذریعے بھیجی گئی ہے، اُس کی تلاوت کرو، اور نماز قائم کرو۔ بیشک نماز بے حیائی اور برے کاموں سے روکتی ہے، اور اﷲ کا ذکر سب سے بڑی چیز ہے۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو، اﷲ اُس سب کو جانتا ہے

UP
X
<>