April 25, 2024

فہرست مضامین > نكاح >كوئى مسلمان بلا نكاح نه رهنے پائے

كوئى مسلمان بلا نكاح نه رهنے پائے

پارہ
سورۃ
آیت
X
18
24 النور
32

وَاَنْكِحُوا الْاَيَامٰى مِنْكُمْ وَالصّٰلِحِيْنَ مِنْ عِبَادِكُمْ وَاِمَائِـكُمْ ۭ اِنْ يَّكُوْنُوْا فُقَرَاۗءَ يُغْنِهِمُ اللّٰهُ مِنْ فَضْلِهِ ۭ وَاللّٰهُ وَاسِعٌ عَلِيْمٌ

تشریح

تم میں سے جن (مردوں یا عورتوں) کا اس وقت نکاح نہ ہو، اُن کا بھی نکاح کراؤ، اور تمہارے غلاموں اور باندیوں میں سے جو نکاح کے قابل ہوں ، اُن کا بھی۔ اگر وہ تنگ دست ہوں تو اﷲ اپنے فضل سے اُنہیں بے نیاز کردے گا۔ اور اﷲ بہت وسعت والا ہے، سب کچھ جانتا ہے

UP
X
<>