April 18, 2024

فہرست مضامین > طلاق >غير مدخوله كے ليے كوئى عدت نهيں

غير مدخوله كے ليے كوئى عدت نهيں

پارہ
سورۃ
آیت
X
22
33 الأحزاب
49

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نَكَحْتُمُ الْمُؤْمِنَاتِ ثُمَّ طَلَّقْتُمُوهُنَّ مِن قَبْلِ أَن تَمَسُّوهُنَّ فَمَا لَكُمْ عَلَيْهِنَّ مِنْ عِدَّةٍ تَعْتَدُّونَهَا فَمَتِّعُوهُنَّ وَسَرِّحُوهُنَّ سَرَاحًا جَمِيلاً

تشریح

اے ایمان والو ! جب تم نے مومن عورتوں سے نکاح کیا ہو، پھر تم نے اُنہیں چھونے سے پہلے ہی طلاق دے دی ہو، تو اُن کے ذمے تمہاری کوئی عدت واجب نہیں ہے جس کی گنتی تمہیں شمار کرنی ہو۔ لہٰذا اُنہیں کچھ تحفہ دے دو، اور اُنہیں خوبصورتی سے رُخصت کردو

UP
X
<>