April 24, 2024

فہرست مضامین > طلاق >عورت كے پاس نه جانے كى قسم كھانا

عورت كے پاس نه جانے كى قسم كھانا

پارہ
سورۃ
آیت
X
2
2 البقرة
226-227

لِلَّذِينَ يُؤْلُونَ مِنْ نِسَائِهِمْ تَرَبُّصُ أَرْبَعَةِ أَشْهُرٍ فَإِنْ فَاءُوا فَإِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ

تشریح

جو لوگ اپنی بیویوں سے ایلاء کرتے ہیں (یعنی ان کے پاس نہ جانے کی قسم کھالیتے ہین) ان کیلئے چار مہینے کی مہلت ہے، چنانچہ اگر وہ (قسم توڑ کر) رجوع کرلیں تو بیشک اﷲ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے

وَإِنْ عَزَمُوا الطَّلَاقَ فَإِنَّ اللَّهَ سَمِيعٌ عَلِيمٌ

تشریح

اور اگر انہوں نے طلاق ہی کی ٹھان لی ہو تو (بھی) اﷲ سننے جاننے والا ہے

UP
X
<>