April 26, 2024

فہرست مضامین > طلاق >تين طلاقوں كا ذكر

تين طلاقوں كا ذكر

پارہ
سورۃ
آیت
X
2
2 البقرة
230

فَإِنْ طَلَّقَهَا فَلَا تَحِلُّ لَهُ مِنْ بَعْدُ حَتَّى تَنْكِحَ زَوْجًا غَيْرَهُ فَإِنْ طَلَّقَهَا فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِمَا أَنْ يَتَرَاجَعَا إِنْ ظَنَّا أَنْ يُقِيمَا حُدُودَ اللَّهِ وَتِلْكَ حُدُودُ اللَّهِ يُبَيِّنُهَا لِقَوْمٍ يَعْلَمُونَ

تشریح

پھر اگر شوہر (تیسری) طلاق دیدے تو وہ (مطلقہ عورت) اس کیلئے اس وقت تک حلال نہیں ہوگی جب تک وہ کسی اور شوہر سے نکاح نہ کرے ۔ ہاں اگر وہ (دوسرا شوہر بھی) اسے طلاق دیدے تو ان دونوں پر کوئی گناہ نہیں کہ وہ ایک دوسرے کے پاس (نیا نکاح کرکے) دوبارہ واپس آجائیں، بشرطیکہ انہیں یہ غالب گمان ہو کہ اب وہ اﷲ کی حدود قائم رکھیں گے، اور یہ سب اﷲ کی حدود ہیں جو وہ ان لوگوں کیلئے واضح کر رہا ہے جو سمجھ رکھتے ہوں

UP
X
<>