May 5, 2024

قرآن کریم > يونس >surah 10 ayat 105

وَأَنْ أَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّينِ حَنِيفًا وَلاَ تَكُونَنَّ مِنَ الْمُشْرِكِينَ

اور (مجھ سے) یہ (کہا گیا ہے) کہ : ’’ اپنا رُخ یکسوئی کے ساتھ اس دین کی طرف قائم رکھنا، اور ہر گز اُن لوگوں میں شامل نہ ہونا جو اﷲ کے ساتھ کسی کو شریک مانتے ہیں

 آیت ۱۰۵:  وَاَنْ اَقِمْ وَجْہَکَ لِلدِّیْنِ حَنِیْفًا:  «اور یہ کہ آپ اپنا رخ سیدھا رکھیے دین کی طرف یکسو ہو کر۔»

            پورے حنیف یعنی یکسو ہو کر دین کی طرف متوجہ ہوں۔

             وَلاَ تَکُوْنَنَّ مِنَ الْمُشْرِکِیْنَ:  «اور ہر گز نہ ہوں ان مشرکوں میں سے۔» 

UP
X
<>