May 4, 2024

قرآن کریم > يونس >surah 10 ayat 29

فَكَفَى بِاللَّهِ شَهِيدًا بَيْنَنَا وَبَيْنَكُمْ إِن كُنَّا عَنْ عِبَادَتِكُمْ لَغَافِلِينَ 

ہمارے اور تمہارے درمیان اﷲ گواہ بننے کیلئے کافی ہے (کہ) ہم تمہاری عبادت سے بالکل بے خبر تھے۔ ‘‘

 آیت ۲۹:  فَکَفٰی بِاللّٰہِ شَہِیْدًا بَیْنَنَا وَبَیْنَکُمْ اِنْ کُنَّا عَنْ عِبَادَتِکُمْ لَغٰفِلِیْنَ:  «پس اللہ کافی ہے (بطور) گواہ ہمارے اور تمہارے مابین، ہم توتمہاری اس عبادت سے بالکل بے خبر تھے۔»

            یعنی اگر تم ہماری پوجا کرتے بھی رہے ہو تو ہمیں بالکل اس کی خبر نہیں، ہم پر اس کا کچھ الزام نہیں۔ ہم تمہارے اس گھناؤنے فعل سے بالکل بری ہیں۔ 

UP
X
<>