May 5, 2024

قرآن کریم > يونس >surah 10 ayat 40

وَمِنهُم مَّن يُؤْمِنُ بِهِ وَمِنْهُم مَّن لاَّ يُؤْمِنُ بِهِ وَرَبُّكَ أَعْلَمُ بِالْمُفْسِدِينَ 

اور ان میں سے کچھ ایسے ہیں جو اس (قرآن) پر ایما ن لے آئیں گے، اور کچھ وہ ہیں جو اس پر ایمان نہیں لائیں گے، اور تمہارا پروردگار فساد پھیلانے والوں کو خوب جانتا ہے

 آیت ۴۰:  وَمِنْہُمْ مَّنْ یُّؤْمِنُ بِہ وَمِنْہُمْ مَّنْ لاَّ یُؤْمِنُ بِہ وَرَبُّکَ اَعْلَمُ بِالْمُفْسِدِیْنَ:  «ان میں وہ بھی ہیں جو اس پر ایمان لے آئیں گے اور وہ بھی ہیں جو ایمان نہیں لائیں گے، اور آپ کا رب ان مفسدوں سے خوب واقف ہے۔» 

UP
X
<>