May 18, 2024

قرآن کریم > يونس >surah 10 ayat 41

وَإِن كَذَّبُوكَ فَقُل لِّي عَمَلِي وَلَكُمْ عَمَلُكُمْ أَنتُمْ بَرِيئُونَ مِمَّا أَعْمَلُ وَأَنَاْ بَرِيءٌ مِّمَّا تَعْمَلُونَ 

اور (اے پیغمبر !) اگر یہ تمہیں جھٹلائیں تو (ان سے) کہہ دو کہ : ’’ میرا عمل میرے لئے ہے، اور تمہار عمل تمہارے لئے۔ جو کام میں کرتا ہوں ، اُس کی ذمہ داری تم پر نہیں ہے، اور جو کام تم کرتے ہو، اُس کی ذمہ داری مجھ پر نہیں ۔ ‘‘

 آیت ۴۱:  وَاِنْ کَذَّبُوْکَ فَقُلْ لِّیْ عَمَلِیْ وَلَکُمْ عَمَلُکُمْ:  «اور اگر یہ لوگ آپ کو جھٹلا دیں تو آپ کہیے کہ میرے لیے میرا عمل ہے اور تمہارے لیے تمہارا عمل۔»

             اَنْتُمْ بَرِیْٓؤنَ مِمَّآ اَعْمَلُ وَاَنَا بَرِیْْٓئٌ مِّمَّا تَعْمَلُوْنَ:  «تم َبری ہو میرے عمل کی ذمہ داری سے اور میں َبری ہوں تمہارے اعمال کی ذمہ داری سے۔»

            نہ میرے عمل کی کوئی ذمہ داری تم لوگوں پر ہے اور نہ تمہارے کیے کا میں ذمہ دار ہوں۔ 

UP
X
<>