May 18, 2024

قرآن کریم > يونس >surah 10 ayat 75

ثُمَّ بَعَثْنَا مِن بَعْدِهِم مُّوسَى وَهَارُونَ إِلَى فِرْعَوْنَ وَمَلَئِهِ بِآيَاتِنَا فَاسْتَكْبَرُواْ وَكَانُواْ قَوْمًا مُّجْرِمِينَ 

اس کے بعد ہم نے موسیٰ اور ہارون کو فرعون اور اُس کے سردارو ں کے پاس اپنی نشانیاں دے کر بھیجا، تو انہوں نے تکبر کا معاملہ کیا، اور وہ مجرم لوگ تھے

 آیت ۷۵:  ثُمَّ بَعَثْنَا مِنْ بَعْدِہِمْ مُّوْسٰی وَہٰرُوْنَ اِلٰی فِرْعَوْنَ وَمَلَاهٖ بِاٰیٰتِنَا:  «پھر بھیجا ہم نے ان کے بعد موسیٰ اور ہارون کو فرعون اور اس کے سرداروں کی جانب اپنی نشانیوں کے ساتھ»

             فَاسْتَکْبَرُوْا وَکَانُوْا قَوْمًا مُّجْرِمِیْنَ:  «تو انہوں نے تکبر کیا اور وہ تھے مجرم لوگ۔» 

UP
X
<>