May 18, 2024

قرآن کریم > يونس >surah 10 ayat 77

قَالَ مُوسَى أَتقُولُونَ لِلْحَقِّ لَمَّا جَاءكُمْ أَسِحْرٌ هَذَا وَلاَ يُفْلِحُ السَّاحِرُونَ

موسیٰ نے کہا : ’’ کیا تم حق کے بارے میں ایسی بات کہہ رہے ہو جبکہ وہ تمہارے پاس آچکا ہے ؟ بھلا کیا یہ جادو ہے ؟ حالانکہ جادوگر فلاح نہیں پایا کرتے۔ ‘‘

 آیت ۷۷:  قَالَ مُوْسٰٓی اَتقُوْلُوْنَ لِلْحَقِّ لَمَّا جَآءَکُمْ:  «موسی ٰ نے کہا کہ کیا تم لوگ حق کے بارے میں یہ کہہ رہے ہوجبکہ وہ تمہارے پاس آ پہنچا ہے۔»

             اَسِحْرٌ ہٰذَا وَلاَ یُفْلِحُ السّٰحِرُوْنَ:  «کیا یہ جادو ہے؟ اور جادو گر تو کبھی فلاح نہیں پایا کرتے۔» 

UP
X
<>