May 18, 2024

قرآن کریم > يونس >surah 10 ayat 80

فَلَمَّا جَاء السَّحَرَةُ قَالَ لَهُم مُّوسَى أَلْقُواْ مَا أَنتُم مُّلْقُونَ 

چنانچہ جب جادوگر آگئے، تو موسیٰ نے اُن سے کہا : ’’ پھینکو جو کچھ تمہیں پھینکنا ہے۔ ‘‘

 آیت ۸۰:  فَلَمَّا جَآءَ السَّحَرَۃُ قَالَ لَہُمْ مُّوْسٰٰٓی اَلْقُوْا مَآ اَنْتُمْ مُّلْقُوْنَ:  «اور جب وہ جادوگر آگئے تو موسی ٰ نے ان سے فرمایا کہ ڈالو جو تم ڈالنے والے ہو۔» 

UP
X
<>