May 18, 2024

قرآن کریم > يونس >surah 10 ayat 79

وَقَالَ فِرْعَوْنُ ائْتُونِي بِكُلِّ سَاحِرٍ عَلِيمٍ 

اور فرعون نے (اپنے ملازموں سے) کہا کہ : ’’ جتنے ماہر جادوگر ہیں ، اُن سب کو میرے پاس لے کر آؤ۔ ‘‘

 آیت ۷۹:  وَقَالَ فِرْعَوْنُ ائْتُوْنِیْ بِکُلِّ سٰحِرٍ عَلِیْمٍ:  «اور فرعون نے کہا کہ لے آؤ میرے پاس تمام ماہر جادو گروں کو۔» 

UP
X
<>