May 18, 2024

قرآن کریم > يونس >surah 10 ayat 84

وَقَالَ مُوسَى يَا قَوْمِ إِن كُنتُمْ آمَنتُم بِاللَّهِ فَعَلَيْهِ تَوَكَّلُواْ إِن كُنتُم مُّسْلِمِينَ 

اور موسیٰ نے کہا : ’’ اے میری قوم ! اگر تم واقعی اﷲ پر اِیمان لے آئے ہو تو پھر اسی پر بھروسہ رکھو، اگر تم فرماں بردار ہو۔ ‘‘

 آیت ۸۴:  وَقَالَ مُوْسٰی یٰقَوْمِ اِنْ کُنْتُمْ اٰمَنْتُمْ بِاللّٰہِ فَعَلَیْہِ تَوَکَّلُوْٓا اِنْ کُنْتُمْ مُّسْلِمِیْنَ:  «اورموسی ٰ نے کہا کہ اے میری قوم کے لوگو! اگر تم اللہ پر ایمان لے آئے ہو تو اب اُسی پر توکل ّبھی کرو اگر تم واقعتا فرمان بردار بن گئے ہو۔» 

UP
X
<>