May 18, 2024

قرآن کریم > يونس >surah 10 ayat 95

وَلاَ تَكُونَنَّ مِنَ الَّذِينَ كَذَّبُواْ بِآيَاتِ اللَّهِ فَتَكُونَ مِنَ الْخَاسِرِينَ

نیز کبھی ہر گز اُن لوگوں میں شامل نہ ہونا جنہوں نے اﷲ کی آیتوں کو جھٹلایا ہے، ورنہ تم اُن لوگوں میں شامل ہوجاؤگے جنہوں نے گھاٹے کا سودا کر لیا ہے

 آیت ۹۵:  وَلاَ تَکُوْنَنَّ مِنَ الَّذِیْنَ کَذَّبُوْا بِاٰیٰتِ اللّٰہِ فَتَکُوْنَ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ:  «اور مت ہوجاناان لوگوں میں سے جنہوں نے اللہ کی آیات کو جھٹلایا، ورنہ تم ہو جاؤ گے خسارہ پانے والوں میں سے۔» 

UP
X
<>