April 27, 2024

قرآن کریم > الـكافرون >sorah 109 ayat 3

وَلَآ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَآ اَعْبُدُ

اور تم اُس کی عبادت نہیں کرتے جس کی میں عبادت کرتا ہوں

آيت 3: وَلَا أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ: «اور نه تم پوجنے والے هو اسے جسے ميں پوجتا هوں۔»

        اس آيت ميں ان كے تمام معبودوں كى نفى كردى گئى هے۔ وه لوگ الله كى پرستش تو كرتے تھے ليكن ساتھ هى ساتھ اپنے ديوى ديوتاؤں كى پوجا كے بھى  قائل تھے۔ اس پس منظر ميں ان پر واضح كيا جا رها هے كه جس طرح ميں خالص الله كى بندگى كرتا هوں، اس طرح تم لوگ صرف اور صرف اس كى پرشتش نهيں كرتے هو۔ چناں چه تمهارى اس انداز كى پرستش تمهارے اپنے خود ساخته معبودوں كى پرستش تو هو سكتى هے، ايك الله كى پرستش نهيں هوسكتى۔

UP
X
<>