May 19, 2024

قرآن کریم > هود >surah 11 ayat 115

وَاصْبِرْ فَإِنَّ اللَّهَ لاَ يُضِيعُ أَجْرَ الْمُحْسِنِينَ

اور صبر سے کام لو، اس لئے کہ اﷲ نیکی کرنے والوں کا اجر ضائع نہیں کرتا

 آیت ۱۱۵:  وَاصْبِرْ فَاِنَّ اللّٰہَ لاَ یُضِیْعُ اَجْرَ الْمُحْسِنِیْنَ:  «اور صبر کیجیے، یقینا اللہ نیکی کرنے والوں کا اجر ضائع نہیں کرتا۔ »

UP
X
<>