May 18, 2024

قرآن کریم > هود >surah 11 ayat 66

فَلَمَّا جَاء أَمْرُنَا نَجَّيْنَا صَالِحًا وَالَّذِينَ آمَنُواْ مَعَهُ بِرَحْمَةٍ مِّنَّا وَمِنْ خِزْيِ يَوْمِئِذٍ إِنَّ رَبَّكَ هُوَ الْقَوِيُّ الْعَزِيزُ 

پھر جب ہمارا حکم آگیا تو ہم نے صالح کو اور ان کے ساتھ جو اِیمان لائے تھے، اُن کو اپنی خاص رحمت کے ذریعے نجات دی، اور اُس دن کی رُسوائی سے بچالیا۔ یقینا تمہارا پروردگار بڑی قوت کا، بڑے اقتدار کا مالک ہے

 آیت ۶۶:  فَلَمَّا جَآءَ اَمْرُنَا نَجَّیْنَا صٰلِحًا وَّالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَعَہ بِرَحْمَۃٍ مِّنَّا:  «تو جب ہمارا فیصلہ آگیاتو ہم نے نجات دی صالح  کو اور ان کو جو آپ  کے ساتھ ایمان لائے تھے، اپنی رحمت سے»

             وَمِنْ خِزْیِ یَوْمِئِذٍ اِنَّ رَبَّکَ ہُوَ الْقَوِیُّ الْعَزِیْزُ:  «اور اُس دن کی رسوائی سے (انہیں بچا لیا)۔ یقینا آپ کا پروردگار بہت طاقتور، زبردست ہے۔ »

UP
X
<>