May 3, 2024

قرآن کریم > يوسف >surah 12 ayat 28

فَلَمَّا رَأَى قَمِيصَهُ قُدَّ مِن دُبُرٍ قَالَ إِنَّهُ مِن كَيْدِكُنَّ إِنَّ كَيْدَكُنَّ عَظِيمٌ

پھر جب شوہر نے دیکھا کہ ان کی قمیض پیچھے سے پھٹی ہے تو اُس نے کہا کہ : ’’ یہ تم عورتوں کی مکاری ہے، واقعی تم عورتوں کی مکاری بڑی سخت ہے

 آیت ۲۸:  فَلَمَّا رَاٰ قَمِیْصَہ قُدَّ مِنْ دُبُرٍ قَالَ اِنَّہ مِنْ کَیْدِکُنَّ اِنَّ کَیْدَکُنَّ عَظِیْمٌ: « پھر جب اس (عزیز مصر) نے دیکھا کہ آپ کی قمیص پھٹی ہو ئی ہے پیچھے سے، تو اس نے کہا کہ یہ تم عورتوں کی چالوں میں سے (ایک چال ) ہے، یقینا تم عورتوں کے فریب بہت بڑے ہوتے ہیں۔»

            پھر عزیز مصر نے حضرت یوسف سے کہا:

UP
X
<>