May 2, 2024

قرآن کریم > الحجر >surah 15 ayat 23

وَإنَّا لَنَحْنُ نُحْيِي وَنُمِيتُ وَنَحْنُ الْوَارِثُونَ 

ہم ہی زندگی دیتے ہیں ، اور ہم ہی موت دیتے ہیں ، اور ہم ہی سب کے وارث ہیں

 آیت ۲۳:  وَاِنَّا لَنَحْنُ نُحْی وَنُمِیْتُ وَنَحْنُ الْوٰرِثُوْنَ: «اور یقینا ہم ہی ہیں جو زندہ بھی رکھتے ہیں اور موت بھی وارد کرتے ہیں اور ہم ہی وارث ہوں گے۔»

            یہ کائنات اور اس کی ہر چیز اللہ ہی کی ملکیت ہے۔ ایک وقت آئے گا جب ظاہری ملکیت کا بھی کوئی دعویدار باقی نہیں رہے گا۔

UP
X
<>