May 3, 2024

قرآن کریم > الحجر >surah 15 ayat 25

وَإِنَّ رَبَّكَ هُوَ يَحْشُرُهُمْ إِنَّهُ حَكِيمٌ عَلِيمٌ 

اور یقین رکھو کہ تمہارا پروردگار ہی ہے جو ان سب کو حشر میں اِکٹھا کرے گا، بیشک اُس کی حکمت بھی بڑی ہے، اُس کا علم بھی بڑا

 آیت ۲۵:  وَاِنَّ رَبَّکَ ہُوَ یَحْشُرُہُمْ اِنَّہ حَکِیْمٌ عَلِیْمٌ: «اور یقینا آپ کا رب ہی ہے جو ان سب کو جمع کرے گا۔ یقینا وہ کمال حکمت والا، خوب علم رکھنے والا ہے۔»

UP
X
<>