قرآن کریم > الحجر >surah 15 ayat 35
وَإِنَّ عَلَيْكَ اللَّعْنَةَ إِلَى يَوْمِ الدِّينِ
اور تجھ پر قیامت کے دن تک پھٹکار پڑی رہے گی۔‘‘
آیت ۳۵: وَّاِنَّ عَلَیْکَ اللَّعْنَۃَ اِلٰی یَوْمِ الدِّیْنِ: «اور یقینا تم پر لعنت رہے گی روزِ جزا تک۔»