May 6, 2024

قرآن کریم > الحجر >surah 15 ayat 34

قَالَ فَاخْرُجْ مِنْهَا فَإِنَّكَ رَجِيمٌ

اﷲ نے کہا : ’’ اچھا تو یہاں سے نکل جا، کیونکہ تو مردود ہوگیا ہے

 آیت ۳۴:  قَالَ فَاخْرُجْ مِنْہَا فَاِنَّکَ رَجِیْمٌ: «اللہ نے فرمایا: بس نکل جاؤ اس میں سے، تم یقینا مردود ہو چکے ہو۔»

            آدم کو سجدہ کرنے کے حکم الٰہی کا انکار کر کے تم رانده درگاہ ہو چکے ہو۔ اب یہاں سے فی الفور نکل جاؤ!

UP
X
<>