May 6, 2024

قرآن کریم > الحجر >surah 15 ayat 33

قَالَ لَمْ أَكُن لِّأَسْجُدَ لِبَشَرٍ خَلَقْتَهُ مِن صَلْصَالٍ مِّنْ حَمَإٍ مَّسْنُونٍ 

اُس نے کہا : ’’ میں ایسا (گرا ہوا) نہیں ہوں کہ ایک ایسے بشر کو سجدہ کروں جسے تونے سڑے ہوئے گارے کی کھنکھناتی ہوئی مٹی سے پید اکیا ہے۔‘‘

 آیت ۳۳:  قَالَ لَمْ اَکُنْ لِّاَ سْجُدَ لِبَشَرٍ خَلَقْتَہ مِنْ صَلْصَالٍ مِّنْ حَمَاٍ مَّسْنُوْنٍ: «اُس نے کہا: میرے لیے روا نہیں ہے کہ سجدہ کروں اُس بشر کو جسے تو ُنے پیدا کیا ہے َسنے ہوئے گارے کی کھنکھناتی مٹی سے۔»

UP
X
<>