قرآن کریم > الحجر >surah 15 ayat 32
قَالَ يَا إِبْلِيسُ مَا لَكَ أَلاَّ تَكُونَ مَعَ السَّاجِدِينَ
اﷲ نے کہا : ’’ ابلیس ! تجھے کیا ہوا کہ تو سجدہ کرنے والوں میں شامل نہیں ہوا؟‘‘
آیت ۳۲: قَالَ یٰٓاِبْلِیْسُ مَا لَکَ اَلاَّ تَکُوْنَ مَعَ السّٰجِدِیْنَ: «اللہ نے فرمایا: اے ابلیس کیا ہوا تجھے کہ تو نہیں ہوا سجدہ کرنے والوں کے ساتھ؟»