May 6, 2024

قرآن کریم > الحجر >surah 15 ayat 31

إِلاَّ إِبْلِيسَ أَبَى أَن يَكُونَ مَعَ السَّاجِدِينَ 

سوائے ابلیس کے کہ اُس نے سجدہ کرنے والوں میں شامل ہونے سے انکار کر دیا

 آیت ۳۱:  اِلآَّ اِبْلِیْسَ اَبٰٓی اَنْ یَّکُوْنَ مَعَ السّٰجِدِیْنَ: «سوائے ابلیس کے، اُس نے انکار کیا سجدہ کرنے والوں کے ساتھ ہونے سے۔»

UP
X
<>