May 6, 2024

قرآن کریم > الحجر >surah 15 ayat 37

قَالَ فَإِنَّكَ مِنَ الْمُنظَرِينَ

اﷲ نے فرمایا کہ : ’’ جا پھر تجھے مہلت (تو) دے دی گئی

 آیت ۳۷:  قَالَ فَاِنَّکَ مِنَ الْمُنْظَرِیْنَ: «اللہ نے فرمایا (جاؤ) تمہیں مہلت دے دی گئی۔»

UP
X
<>