May 6, 2024

قرآن کریم > الحجر >surah 15 ayat 38

إِلَى يَومِ الْوَقْتِ الْمَعْلُومِ 

(مگر) ایک ایسی میعاد کے دن تک جو ہمیں معلوم ہے۔‘‘

 آیت ۳۸:  اِلٰی یَوْمِ الْوَقْتِ الْمَعْلُوْمِ: «وقت ِمعین ّکے دن تک۔»

            یعنی روزِ قیامت تک تم زندہ رہو گے۔ ویسے تو جنوں کی عمریں انسانوں سے کافی زیادہ ہوتی ہوں گی مگر ایسا کوئی جن بھی نہیں ہے جو اس ابتدائی تخلیق کے وقت سے لے کر آج تک زندہ ہو، ما سوائے اس ایک جن کے جس کا نام عزازیل ہے۔ باقی اس کی اولاد اور ذریت اپنی جگہ ہے۔

UP
X
<>