May 2, 2024

قرآن کریم > الحجر >surah 15 ayat 53

قَالُواْ لاَ تَوْجَلْ إِنَّا نُبَشِّرُكَ بِغُلامٍ عَلِيمٍ

انہوں نے کہا : ’’ ڈریئے ہم تو آپ کو ایک صاحبِ علم لڑکے (کی ولادت) کی خوشخبری دے رہے ہیں ۔‘‘
ابراہیم نے

 آیت ۵۳:  قَالُوْا لاَ تَوْجَلْ اِنَّا نُبَشِّرُکَ بِغُلٰمٍ عَلِیْمٍ: «انہوں نے کہا کہ ڈرئیے نہیں، ہم آپ کو ایک صاحب علم بیٹے کی بشارت دیتے ہیں۔»

            فرشتوں نے حضرت ابراہیم کو حضرت اسحاق کی ولادت کی خوشخبری دی۔ حضرت اسماعیل کی ولادت اس سے چند برس قبل ہو چکی تھی۔ واضح رہے کہ قرآن حکیم میں حضرت اسماعیل کے لیے «غلام حلیم» اور حضرت اسحاق کے لیے «غلام علیم» کے الفاظ آتے ہیں۔

UP
X
<>