May 2, 2024

قرآن کریم > الحجر >surah 15 ayat 52

إِذْ دَخَلُواْ عَلَيْهِ فَقَالُواْ سَلامًا قَالَ إِنَّا مِنكُمْ وَجِلُونَ 

اُس وقت کا حال جب وہ اُن کیے پاس پہنچے، اور سلام کیا۔ ابراہیم نے کہا کہ : ’’ ہمیں تو تم سے ڈر لگ رہا ہے۔‘‘

 آیت ۵۲:  اِذْ دَخَلُوْا عَلَیْہِ فَقَالُوْا سَلٰمًا قَالَ اِنَّا مِنْکُمْ وَجِلُوْنَ: «جب وہ داخل ہوئے آپ کے ہاں تو انہوں نے سلام کیا، آپ نے کہا کہ ہمیں تو تم سے خوف آ رہا ہے۔»

            آپ کے اجنبی ہونے کی وجہ سے ہمیں آ پ سے خدشہ ہے۔ لہٰذا بہتر ہو گا اگر آپ لوگ اپنی شناخت کروا دیں۔

UP
X
<>