May 2, 2024

قرآن کریم > الحجر >surah 15 ayat 51

وَنَبِّئْهُمْ عَن ضَيْفِ إِبْراَهِيمَ 

اور انہیں ابراہیم کے مہمانوں کا حال سنادو

 آیت ۵۱:  وَنَبِّهمْ عَنْ ضَیْفِ اِبْرٰہِیْمَ: «اور انہیں ذرا بتایئے ابراہیم کے مہمانوں کے بارے میں۔»

            یہ واقعہ تھوڑے بہت فرق کے ساتھ ہم سوره ہود کے ساتویں رکوع میں بھی پڑھ چکے ہیں۔ 

UP
X
<>