May 7, 2024

قرآن کریم > الحجر >surah 15 ayat 50

وَ أَنَّ عَذَابِي هُوَ الْعَذَابُ الأَلِيمَ 

اور یہ بھی بتادو کہ میرا عذاب ہی دردناک عذاب ہے

 آیت ۵۰:  وَاَنَّ عَذَابِیْ ہُوَ الْعَذَابُ الْاَلِیْمُ: «اور یہ کہ میرا عذاب بھی بہت دردناک عذاب ہے۔»

            یقینا میں غفور اور رحیم ہوں، مگر دوسری طرف میرا عذاب بھی بہت سخت ہوتا ہے۔ لہٰذا کوئی شخص نڈر اور نچنت بھی نہ ہو جائے، بلکہ میرے بندوں کو ہر وقت «بین الخوف و الرجا» کی کیفیت میں رہنا چاہیے۔ وہ میری رحمت اور مغفرت کی امید بھی رکھیں اور میرے عذاب سے ڈرتے بھی رہیں۔ 

UP
X
<>