May 6, 2024

قرآن کریم > الحجر >surah 15 ayat 49

نَبِّىءْ عِبَادِي أَنِّي أَنَا الْغَفُورُ الرَّحِيمُ 

میرے بندوں کو بتادو کہ میں ہی بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہوں

 آیت ۴۹:  نَــبِّیئْ عِبَادِیْٓ اَنِّیْٓ اَنَا الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ: « (اے نبی !) میرے بندوں کو بتا دیجئے کہ میں یقینا بہت بخشنے والا، نہایت رحم کرنے والا ہوں۔»

UP
X
<>