May 6, 2024

قرآن کریم > الحجر >surah 15 ayat 48

لاَ يَمَسُّهُمْ فِيهَا نَصَبٌ وَمَا هُم مِّنْهَا بِمُخْرَجِينَ 

وہاں نہ کوئی تھکن اُن کے پاس آئے گی، اور نہ اُن کو وہاں سے نکالا جائے گا

 آیت ۴۸:  لاَ یَمَسُّہُمْ فِیْہَا نَصَبٌ وَّمَا ہُمْ مِّنْہَا بِمُخْرَجِیْنَ: «نہیں پہنچے گی انہیں اس میں کوئی تھکان، اور نہ ہی وہ اس میں سے نکالے جائیں گے۔»

            اہل جنت کو جنت میں داخل ہونے کے بعد وہاں سے نکالے جانے کا کھٹکا نہیں ہو گا اور نہ ہی اس میں انہیں کسی قسم کی کوئی تکلیف یا پریشانی ہو گی۔ 

UP
X
<>