May 2, 2024

قرآن کریم > الحجر >surah 15 ayat 55

قَالُواْ بَشَّرْنَاكَ بِالْحَقِّ فَلاَ تَكُن مِّنَ الْقَانِطِينَ 

وہ بولے : ’’ ہم نے آپ کو سچی خوشخبری دی ہے، لہٰذا آپ اُن لوگوں میں شامل نہ ہوں جو نااُمید ہوجاتے ہیں ۔‘‘

 آیت ۵۵:  قَالُوْا بَشَّرْنٰکَ بِالْحَقِّ فَلاَ تَکُنْ مِّنَ الْقٰنِطِیْنَ : «انہوں نے کہا کہ ہم آپ کو حق کے ساتھ بشارت دے رہے ہیں، تو آپ نا امید لوگو ں میں سے نہ ہوں۔»

            انہوں نے بتایا کہ ہم آپ کے ربّ کی طرف سے بھیجے گئے ہیں اور یہ جوبشارت ہم نے آپ کو دی ہے یہ حقیقی اور قطعی بات ہے، بالکل ایسا ہی ہو گا۔

UP
X
<>