May 2, 2024

قرآن کریم > الحجر >surah 15 ayat 60

إِلاَّ امْرَأَتَهُ قَدَّرْنَا إِنَّهَا لَمِنَ الْغَابِرِينَ 

سوائے اُن کی بیوی کے۔ ہم نے یہ طے کر رکھا ہے کہ وہ اُن لوگوں میں شامل رہے گی جو (عذاب کا نشانہ بننے کیلئے) پیچھے رہ جائیں گے

 آیت ۶۰:  اِلاَّ امْرَاَتَہ قَدَّرْنَآ اِنَّہَا لَمِنَ الْغٰبِرِیْنَ: «سوائے اُن کی بیوی کے، ہم نے اندازہ ٹھہرالیا ہے کہ وہ یقینا پیچھے رہنے والوں میں سے ہو گی۔»

UP
X
<>