May 2, 2024

قرآن کریم > الحجر >surah 15 ayat 59

إِلاَّ آلَ لُوطٍ إِنَّا لَمُنَجُّوهُمْ أَجْمَعِينَ 

البتہ لوط کے گھر والے اس سے مستثنیٰ ہیں، اُن سب کو ہم بچالیں گے

 آیت ۵۹:  اِلآَّ اٰلَ لُوْطٍ اِنَّا لَمُنَجُّوْہُمْ اَجْمَعِیْنَ: «سوائے آل ِلوط  کے، ان سب کو ہم ضروربچا لیں گے۔»

UP
X
<>