May 2, 2024

قرآن کریم > الحجر >surah 15 ayat 58

قَالُواْ إِنَّا أُرْسِلْنَا إِلَى قَوْمٍ مُّجْرِمِينَ 

انہوں نے کہا : ’’ ہمیں ایک مجرم قوم کی طرف (عذاب نازل کرنے کیلئے) بھیجا گیا ہے

 آیت ۵۸:  قَالُوْٓا اِنَّآ اُرْسِلْنَآ اِلٰی قَوْمٍ مُّجْرِمِیْنَ: «انہوں نے کہا کہ ہمیں بھیجا گیا ہے ایک مجرم قوم کی طرف۔»

UP
X
<>