May 3, 2024

قرآن کریم > الحجر >surah 15 ayat 68

قَالَ إِنَّ هَؤُلاء ضَيْفِي فَلاَ تَفْضَحُونِ 

لوط نے (ان سے) کہا کہ : ’’ یہ لوگ میرے مہمان ہیں ، لہٰذا مجھے رُسوا نہ کرو

 آیت ۶۸:  قَالَ اِنَّ ہٰٓؤُلَآءِ ضَیْفِیْ فَلاَ تَفْضَحُوْنِ: «لوط نے کہا: یہ میرے مہمان ہیں، چنانچہ تم لوگ مجھے رسوا نہ کرو۔»

UP
X
<>