May 3, 2024

قرآن کریم > الحجر >surah 15 ayat 67

وَجَاء أَهْلُ الْمَدِينَةِ يَسْتَبْشِرُونَ 

اور شہر والے خوشی مناتے ہوئے (لوط کے پاس) آپہنچے

 آیت ۶۷:  وَجَآءَ اَہْلُ الْمَدِیْنَۃِ یَسْتَبْشِرُوْنَ: «اور آئے اہل ِشہر خوشیاں مناتے ہوئے۔»

            حضرت لوط کے ہاں خوبصورت لڑکوں کو دیکھ کر بد قماش قسم کے لوگوں نے خوشی خوشی آپ کے گھر پر یلغار کر دی۔ 

UP
X
<>