May 3, 2024

قرآن کریم > الحجر >surah 15 ayat 81

وَآتَيْنَاهُمْ آيَاتِنَا فَكَانُواْ عَنْهَا مُعْرِضِينَ 

اورہم نے اُن کو اپنی نشانیاں دیں تو وہ اُن سے منہ موڑے رہے

 آیت ۸۱:  وَاٰتَیْنٰہُمْ اٰیٰتِنَا فَکَانُوْا عَنْہَا مُعْرِضِیْنَ: «اور انہیں ہم نے اپنی آیات عطا کیں لیکن وہ ان سے اعراض ہی کرتے رہے۔»

            قومِ ثمود کو بطور خاص اونٹنی کی صورت میں حسی معجزہ دکھایا گیا تھا کہ ایک چٹان شق ہوئی اور اس کے اندر سے ایک خوبصورت گابھن اونٹنی برآمد ہو گئی۔ 

UP
X
<>