May 3, 2024

قرآن کریم > الحجر >surah 15 ayat 82

وَكَانُواْ يَنْحِتُونَ مِنَ الْجِبَالِ بُيُوتًا آمِنِينَ 

اور وہ پہاڑوں کو تراش تراش کر بے خوف و خطر مکان بنا یا کرتے تھے

 آیت ۸۲:  وَکَانُوْا یَنْحِتُوْنَ مِنَ الْجِبَالِ بُیُوْتًا اٰمِنِیْنَ: «اور وہ پہاڑوں کو تراش کر گھر بناتے تھے، امن و سکون کے ساتھ۔»

            قومِ ثمود کے یہ گھر آج بھی موجود ہیں اور دیکھنے والوں کو دعوتِ عبرت دے رہے ہیں۔ میں نے خود بھی ان کا مشاہدہ کیا ہے۔

UP
X
<>